"نعت بک کیلنڈر 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام متنوع موضوعات اور مفید و معیار...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:




=== مزید دیکھیے ===
{{ تازہ خبریں }}

نسخہ بمطابق 15:31، 7 جنوری 2018ء


اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام متنوع موضوعات اور مفید و معیاری اور کم قیمت کتب کی اشاعت کے سلسلے میں 396صفحات پر مشتمل ’’نعت ٹیبل بُک کیلنڈر2018ئ‘‘خوبصورت آرائش و تزئین اور چہار رنگ نقش گری کے ساتھ منصہ شہود پر آ گیا ہے۔ مرتب محبوب ظفر نے انتہائی محنت اور جستجو سے ہر شاعر کی وہ نمائندہ نعت منتخب کی ہے جو ایک صفحے پر سما سکتی ہو۔ یہ نعت کیلنڈر نامور ملکی اور بین الاقوامی خطّاطوں کے بہترین فن پاروں سمیت عالمی سطح کی خوبصورت مساجد اور مقدس مقامات کی تصاویر سے مزیّن ہے۔


تازہ خبریں