اک کاروانِ خیر کی چاہت سفر میں ہے ۔ سید محمد باقر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : محمد باقر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 52
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
اک کاروانِ خیر کی چاہت سفر میں ہے حرفِ سخن برائے مودت سفر میں ہے
لوحِ جہاں پہ بحرِ عقیدت سفر میں ہے
ہم رہروؤں کو کتنی سہولت سفر میں ہے
چل اے ہوائے شوق کہ عجلت سفر میں ہے
جاں آفرین لطف سکونت سفر میں ہے
کتنا خطیر مالِ تجارت سفر میں ہے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

