کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے ۔ آصف قادری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: آصف قادری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 56
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے پاتے ہیں سبھی شاہ وگدا آپ کے در سے
کوئی نہیں محرومِ عطا آپ کے در سے
روشن ہوئے سب لے کے ضیا آپ کے در سے
صد فخر کہ جو کچھ بھی ملا آپ کے در سے
آتی ہے یہ ہر وقت صدا آپ کے در سے
رحمت کی چلی ایسی گھٹا آپ کے در سے
آصف جو بھی وابستہ ہوا آپ کے در سے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
| 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |