حروف و فن کو یقینا" شعور نعت کا ہے ۔ کومل جوئیہ
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر ہ: کومل جوئیہ
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 28
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
حروف و فن کو یقینا" شعور نعت کا ہے مجھے بھی اہلِ بصیرت غرور نعت کا ہے
اک ایک شے پہ جو اترا ہے نور نعت کا ہے
ہر ایک چیز سے بڑھکر ظہور نعت کا ہے
سخن کی فصل پہ اترا جو بور نعت کا ہے
تمام نعمتیں اپنی جگہ مگر کومل ملا زبان کو جو بھی سرور نعت کا ہے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

