2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Logo naat virsa.jpg


تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نمبر شمار کلام نمبر شمار کلام
01 ہے ذکر مدینے کا اور آنکھ بھر آئی ہے ۔ عامر علی مرزا 02 ترے کرم کا رسالت مآب کیا کہنا ۔ محمد علی حارث
03 انسان کو جو بندئہِ رحمان کر دیا ۔ محمد فیضان قادری 04 یہ شہرِ طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا ۔ عبد الوحید عاجز
05 دست بستہ و سر نگوں حاضر ۔ ارشد عزیز 06 اے مدینے جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا ۔ محمد منظر صدیقی ناز
07 تا قیامت دُور اس کی ظلمتِ مرقد نہ ہو ۔ رمز جلال آبادی 08 مجھے برسات رحمت میں وہ جینا یاد آتا ہے ۔ محمد زاہد
09 ہم کہ آدابِ قلم لہجۂِ لب جانتے ہیں ۔ فاضل میسوری 10 ان کی چاہت کی حدوں سے جب گزر جائیں گے ہم -تنویر جمال عثمانی
11 والضّحیٰ والّیل اور والشمس سے چرچا کیا - نور محمد حسنی 12 پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ ابرار نیر
13 ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل - عالیہ ذوالقرنین 14 قسیمِ نور و تجلی کی ذات روشن ہے ۔ نواز اعظمی
15 خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی ۔ انعام الحق معصوم 16 نبیوںؑ کے نبیؐ سیدِ ابرار ہمارے - اسد واصف
17 تہجد کی نمازوں میں مجھے اکثر رُلاتا ہے ۔ سحر نورین سحر 18 پیام خدا عام فرمانے والے ۔ طفیل احمد مصباحی
19 سرکارؐ کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا ۔ غلام ربانی فارح 20 سدرہ سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے ۔ اویس راجہ
21 نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے ۔ اظہار شاہجہان پوری 22 مدینے کی جانب سفر تمؐ کرا دو - محمد اقبال خان
23 محشر میں بھی اُمت سے سرکارؐ نبھائیں گے ۔ ذوالفقار ذکی 24 جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسولؐ کی ۔ عاصم تنہا
25 کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں ۔ زین شکیل 26 کر دوں میں جبیں پیش، نظر پیش، جگر پیش ۔ شمائلہ صدف
27 میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں ۔ عاصم زیدی 28 دکھا دو اب رُخِ انور خدارا یا رسولؐ اللہ ۔ فوزیہ شیخ
29 چاند بھی آپ کا چاندنی آپ ہیں ۔ اصغر شمیم 30 اک شمع دان اور وہی آتشِ قدیم ۔ احمد جہانگیر
31 کرےکیوں نہ رشک مکانِ دل کہ وہؐ ہیں مکینوں میں معتبر - نثار محمود تاثیر 32 واللہ محمدؐ کی ہے کیا شان نرالی -امجد صابر
33 رحمتِ عالمؐ، نورِ مجسمؐ صل اللہ علیہ وسلم -محمد یونس تحسین 34 تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ - صبیح رضا
35 میں انؐ کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ - عمیر نجمی 36 کیا ہو بیاں کسی سے بڑائی حضورؐ کی - محمد احمد چشتی
37 قسمت سے آ گیا ہوں محبوبؐ کی گلی تک - شاکر رضوی شاکر 38 سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں - محمد احمد زاہد
39 کہتا ہے دست بستہ تیرا غلام آقاؐ - عمران شریف 40 زمیں سے دُور بہت آسماں کو دیکھتے ہیں - عبد اللہ نعیم
41 آنکھوں نے شہرِ نور کے منظر لیے سمیٹ - عدنان حسن زار 42 آنکھ ہجرِ شہِ دیںؐ میں روتی رہے، نعت ہوتی رہے - شاہد الرحمان

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات