بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور
نعت کائنات سے
(بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔محمد خاور سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
شاعر : ابو الحسن خاور
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے
اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے
عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے
وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے
سلسلے مدح کے پتھر کی زباں تک نہ رہے
یعنی یہ شعر میرے ایک جہاں تک نہ رہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |