بی ڈی بیگم بوڑھ سنگھ
سردارنی بی ڈی بیگم بوڑھ سنگھ اُردو کے نامور شاعر سرادر بوڑھ سنگھ بیر ؔ کی اہلیہ تھیں۔بوڑھ سنگھ بیرؔ اُردو کے نامور شاعر اور پنجاب کی مشہو ر سماجی شخصیت تھے ۔۔سردارنی بی ڈی بیگم بوڑھ سنگھ ایسے معزز سکھ خاندان سے تھی جہاں لڑکیوں کو بھی اُردو ،فارسی کی اعلیٰ تعلیم دلانے کا رواج تھا۔ آپ فارسی زبان کی شاعرہ تھیں ۔سردارنی صاحبہ ہندوستانی عورتوں کی بیداری اور تعلیم نسواں کی زبردست مبلغ تھیں۔
نمونہ ءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وقت بیداری است اے دل زود کن بیدار شو
دور کن انداز غفلت چابک وہشیار شو
خواہرانِ ملک اکنوں حامیانِ عالم اند
تو ہمیں بہرِ خدا کوشاں و خدمتگار شو
فرقۂ نسواں چرا در ہند خواری و ذلیل
زود کن یا حکم یزداں حاکم و سردار شو
آرزوئے جلوۂ دلدار گر بی ڈیؔ تُراست
عرض من دارم نثارِ احمد مختار شو
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کنور مہندر سنگھ بیدی | کرپال سنگھ بیدار |ستنام سنگھ خمار | درشن سنگھ دکل | بلونت سنگھ فیض | گور بخش سنگھ مخمور جالندھری | پورن سنگھ ہنر | کرنیل سنگھ پنچھی | بی ڈی بیگم بوڑھ سنگھ