محبتوں کا چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 01:08، 16 اپريل 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ محبتوں کو چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان کو بجانب محبتوں کا چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان منتقل کیا)
شاعر : شاکر کنڈان
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 46
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
محبتوں کا چلا سلسلہ مدینے سے کھلا ہے شوق کا ہر راستا مدینے سے
سدا رہے یوں مرا رابطہ مدینے سے
خوشی کا لائی سندیسا ہوا مدینے سے
جو آگہی کا جلا ہے دیا مدینے سے
نہ خالی کوئی بھی آیا گدا مدینے سے
ہوا وہ مدعا پورا مرا مدینے سے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
| 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
