قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


شاعر : شہزاد مجددی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 20

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا

نفس کو فیضان ِ سیرت نے مزکّی کر دیا


بخش کر کچی زمیں کو استراحت کا شرف

مصطفٰی نے فرش کو عرش ِ معلٰی کر دیا


مہرباں ہے کس قدر مجھ پر مرا رب ِ کریم

جس نے مجھ کو آپ کی امت میں پیدا کر دیا


میں کہ محروم ِ تعارف تھا ہجوم ِ خلق میں

آپ کی نسبت نے مجھ کو با حوالہ کر دیا


حاملیں فیض ِ رسالت کے ہیں اصحاب ِ نبی

ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام