تا قیامت دُور اس کی ظلمتِ مرقد نہ ہو ۔ رمز جلال آبادی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : رمز جلال آبادی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 7
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
تاقیامت دور اس کی ظلمت مرقد نہ ہو دل میں روشن جس کے شمع الفت احمد نہ ہو
آنسوؤں سے نعت وہ تحریر کر جو رد نہ ہو
یہ نہ کہنا ان کے جیسا دہر میں شاید نہ ہو
جب وہاں میدان محشر میں کوئی برگد نہ ہو
ہم کو حاصل چاہے دنیا میں کوئی بھی پد نہ ہو
بھول کر بھی اس جگہ کوئی خطا سرزد نہ ہو |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
| 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
