تہجد کی نمازوں میں مجھے اکثر رُلاتا ہے ۔ سحر نورین سحر
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعرہ : سحر نورین سحر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 17
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
تہجد کی نمازوں میں مجھے اکثر رلاتا ہے مری آنکھوں میں رہتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
جسے وہ خود بلاتے ہیں مدینے وہ ہی جاتا ہے
ستاتی ہے مجھے حسرت نہیں اب چین آتا ہے
اندھیروں میں یہ نامِ پاک یوں رستہ دکھاتا ہے
تخیل اب مرا شام و سحر طیبہ کو جاتا ہے
مرے اللہ کا محبوب جب بھی مسکراتا ہے
کہ آقا دو جہانوں کا سحر تجھ کو بلاتا ہے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
| 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
