جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسولؐ کی ۔ عاصم تنہا

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

Link=عاصم تنہا


شاعر : عاصم تنہا

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 24

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسول کی

اس دل کا ہے نصیب شفاعت رسول کی


دنیا کو جس نے وحشت غم سے جدا کیا

دنیا میں موجزن ہے وہ رحمت رسول کی


کہتا ہے جس کو نور زمانے میں ہر کوئی

سچ پوچھیے تو ہے وہ صداقت رسول کی


لے جاۓ گی دلوں سے یہ وحشت نکال کے

دل میں بساو پیار سے سنت رسول کی


اب تو یہی ہے تمنا ، کہ خواب میں

ہو جاۓ میرے دل کو زیارت رسول کی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام