سبز گنبد اور جالی دیکھ لوں۔ محمد علی حارث

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : محمد علی حارث

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سبز گنبد اور جالی دیکھ لوں

از پئے حسنینِ عالی، دیکھ لوں


دیدیں آلِ پاک کا صدقہ مجھے

شاں مدینے کی نرالی دیکھ لوں


ھوعطا چشم بصیرت بھی مجھے

جلوے طیبہ کے مثالی دیکھ لوں


بھرتے میں، دامن مرادوں سے یہاں

آنکھوں سے،دوجگ کےوالی، دیکھ لوں


آل احمد کامجھےصدقہ ملے

حارث پہ رنگ بلالی دیکھ لوں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام