دست بستہ و سر نگوں حاضر ۔ ارشد عزیز
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:10، 14 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : ارشد عزیز
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 5
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
دست بستہ و سرنگوں حاضر ان کے در پر میں یوں رہوں حاضر
گر کے قدموں پہ میں کہوں حاضر
یوں وہ ناظر ہیں اور یوں حاضر
کر رہا ہوں میں جوں کی توں حاضر ان کے قدموں پہ جاں نثار کروں ان کی خدمت میں دل کروں حاضر
بے کلی گم ہے اور سکوں حاضر |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
| 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
